touheedosunnat

Just another WordPress.com site

باب : گناہ جاہلیت کے کام ہیں

پر فروری 24, 2013
صحیح بخاری
کتاب الایمان
باب : گناہ جاہلیت کے کام ہیں
 
حدیث نمبر: 31

حدثنا سليمان بن حرب،‏‏‏‏ قال حدثنا شعبة،‏‏‏‏ عن واصل الأحدب،‏‏‏‏ عن المعرور،‏‏‏‏ قال لقيت أبا ذر بالربذة،‏‏‏‏ وعليه حلة،‏‏‏‏ وعلى غلامه حلة،‏‏‏‏ فسألته عن ذلك،‏‏‏‏ فقال إني ساببت رجلا،‏‏‏‏ فعيرته بأمه،‏‏‏‏ فقال لي النبي صلى الله عليه وسلم ‏”‏ يا أبا ذر أعيرته بأمه إنك امرؤ فيك جاهلية،‏‏‏‏ إخوانكم خولكم،‏‏‏‏ جعلهم الله تحت أيديكم،‏‏‏‏ فمن كان أخوه تحت يده فليطعمه مما يأكل،‏‏‏‏ وليلبسه مما يلبس،‏‏‏‏ ولا تكلفوهم ما يغلبهم،‏‏‏‏ فإن كلفتموهم فأعينوهم ‏”‏‏.‏

‏‏

ہم سے سلیمان بن حرب نے بیان کیا، کہا ہم سے شعبہ نے بیان کیا، انھوں نے اسے واصل احدب سے، انھوں نے معرور سے، کہا میں ابوذر سے ربذہ میں ملا وہ ایک جوڑا پہنے ہوئے تھے اور ان کا غلام بھی جوڑا پہنے ہوئے تھا۔ میں نے اس کا سبب دریافت کیا تو کہنے لگے کہ میں نے ایک شخص یعنی غلام کو برا بھلا کہا تھا اور اس کی ماں کی غیرت دلائی ۔ تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ معلوم کر کے مجھ سے فرمایا اے ابوذر! تو نے اسے ماں کے نام سے غیرت دلائی، بیشک تجھ میں ابھی کچھ زمانہ جاہلیت کا اثر باقی ہے۔ (یاد رکھو) ماتحت لوگ تمہارے بھائی ہیں۔ اللہ نے (اپنی کسی مصلحت کی بنا پر) انہیں تمہارے قبضے میں دے رکھا ہے تو جس کے ماتحت اس کا کوئی بھائی ہو تو اس کو بھی وہی کھلائے جو آپ کھاتا ہے اور وہی کپڑا اسے پہنائے جو آپ پہنتا ہے اور ان کو اتنے کام کی تکلیف نہ دو کہ ان کے لیے مشکل ہو جائے اور اگر کوئی سخت کام ڈالو تو تم خود بھی ان کی مدد کرو۔
 
  • Narrated Al-Marur: At Ar-Rabadha I met Abu Dhar who was wearing a cloak, and his slave, too, was wearing a similar one. I asked about the reason for it. He replied, “I abused a person by calling his mother with bad names.” The Prophet said to me, ‘O Abu Dhar! Did you abuse him by calling his mother with bad names You still have some characteristics of ignorance. Your slaves are your brothers and Allah has put them under your command. So whoever has a brother under his command should feed him of what he eats and dress him of what he wears. Do not ask them (slaves) to do things beyond their capacity (power) and if you do so, then help them.’ “

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Connecting to %s

%d bloggers like this: