touheedosunnat

Just another WordPress.com site

باب: ایمان میں داخل ہے کہ مسلمان جو اپنے لیے پسند کرے وہی چیز اپنے بھائی کے لیے پسند کرے

پر جنوری 6, 2013

صحیح بخاری

کتاب الایمان

حدیث نمبر: 13

حدثنا مسدد،‏‏‏‏ قال حدثنا يحيى،‏‏‏‏ عن شعبة،‏‏‏‏ عن قتادة،‏‏‏‏ عن أنس ـ رضى الله عنه ـ عن النبي صلى الله عليه وسلم‏.‏ وعن حسين المعلم،‏‏‏‏ قال حدثنا قتادة،‏‏‏‏ عن أنس،‏‏‏‏ عن النبي صلى الله عليه وسلم قال ‏”‏ لا يؤمن أحدكم حتى يحب لأخيه ما يحب لنفسه ‏”‏‏.

ہم سے حدیث بیان کی مسدد نے، ان کو یحییٰ نے، انھوں نے شعبہ سے نقل کیا، انھوں نے قتادہ سے، انھوں نے حضرت انس رضی اللہ عنہ خادم رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے، انھوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کیا۔ اور شعبہ نے حسین معلم سے بھی روایت کیا، انھوں نے قتادہ سے، انھوں نے حضرت انس رضی اللہ عنہ سے، انھوں نے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے نقل فرمایا کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تم میں سے کوئی شخص ایماندار نہ ہو گا جب تک اپنے بھائی کے لیے وہ نہ چاہے جو اپنے نفس کے لیے چاہتا ہے۔

  • Narrated : ﷺAnas said The Prophet , “None of you will have faith till he wishes for his(Muslim) brother what he likes for himself.”

بحوالہ صحیح البخاری

ڈاؤن لوڈ کرنے کیلئے درج ذیل ربط پر تشریف لے جائیں، شکریہ

www.islamicurdubooks.com/download/


جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Connecting to %s

%d bloggers like this: